HOMEOPATHIC NUSKAJAAT – Homeopathic Medicines

tips
www.hovalshafi.com

 

تولیدی جراثیم کی کمی کے لئے ہومیوپیتھک نسخہ

یہ نسخہ ایسے تمام افراد کے لئے یہ نسخہ ہے جن کوتولیدی
جراثیم کا مسلئہ ہے کمزوری باہ کے مریض جماع کی اہلیت نہ رکھتے ہوں ان سب وجوہات
کے پیش نظر اولاد سے محروم ہوں تولیدی جراثیم سے محروم افراد اس نسخہ کو یوز کرکے
اولاد کی نعمت حاصل کرسکتے ہیں اور اس میڈیسن کے نسخہ سے ان کی زندگی میں بہار
آسکتی ہے

ہوالشافی نسخہ:Homeopathic Medicines

Acid Phos 1x,
Agnus Caustus q,  Damina q, Aswagandah
q, Yohimbinum q, Ginsing q

Homeopathic Treatment
For

 

 

Oligospermia /Azoospermia
/Impotency/Dysfunction/Premature Ejaculation/ All Male weakness Problems one
solution

 

 

1 Acid phos Q

 

 

2 Agnus Cast Q

 

 

3 Damiana Q

 

 

4 Yohimbinum Q

 

 

5 Ginsing Q

 

 

6 Aswagandah Q

 

 

Mix above-mentioned
Medicine in same quantity

 

 

Dosage

 

 

10+10+10 drops in 1/4
cup water three times a day after 30 min of your meal.


 

ہائی بلڈپریشر کے لئے بہترین ہومیوپیتھک نسخہ

اگر آپ ہائی بلڈپریشر کے مریض ہیں دل گھبراہتا ہے تیز چلنے
پر سانس پھولتا ہے سردرد رہتا ہے بلڈپریشر ہائی ہونے پر دل بے چین دل کی دھڑکن
تیزجسم میں گرمی محسوس ہونا گردن کے پٹھوںمیں درد

ہوالشافی نسخہ

For High Blood Pressure :

1. Rauwolfia
Serp Q – 20ml

2. Crataegus
Oxi Q – 10 ml

3. Passiflora Ink Q – 5ml

Mixed & used 10 to
15 drops in 20 ml water as per conditon of your Blood pressure.

ہائی بلڈپریشر کو ایک خاموش قاتل سیلینٹ کلر کہتے ہیں اس
لئے اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو اس نسخہ کو ضرور یوز کریں اگر آپ کوئی
ایسا کام کرتے ہیں جو کہ بیٹھے رہنے کا ہو اگر آپ نمک ذیادہ یوز کرتے ہیں تو آپ
اپنا بلڈ پریشر ضرور چیک کرواتے رہا کریں کیونکہ ذیادہ بیٹھے رہنے سے اور نمک
کھانے سے آپ کا بلڈپریشر بڑھ سکتا ہے

خون کی کمی
تھکاوٹ اور کمزوری کا علاج

اگر آپ خون کی کمی کے مریض ہیں آپ کو تھکاوٹ رہتی ہے بھوک
نہیں لگتی اگر بدن میں کمزوری محسوس کرتے ہیں تو یہ نسخہ تیر بہدف نسخہ ہے آپ
لیڈیز ہیں یا  جینٹس ہیں لیکن کمزوری کا
شکار ہیں تو یہ نسخہ ضرور یوز کریں

Alflfa q

Avena Sativa q

Sterculia q

 

 

اٹھرہ
 Recurrent Miscarriage

اٹھرا وہ بیماری ہے جس
میں بچہ پیدا ہونے کے کچھ منٹ بعد کچھ گھنٹوں بعد یا کچھ ہفتوں بعد مرجاتا ہے
ہومیوپیتھک کی کئی میڈیسن اس بیماری کے لئے موجود ہیں لیکن ایک ایسے نسخہ کا ذکر
کر رہا ہوں جو کہ بار ہا کا نہ صرف آزمایا ہوا ہے بلکہ مجرب اور آزمودہ ہے

اگر کسی عورت کا بار
بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا آٹھویں نوویں مہینے میں مردہ بچہ پیدا ہوجاتا ہو یا
پید اہونے کے بعد جلدہ مر جاتا ہو

دوبارہ جب بھی حمل ہو
اس میڈیسن کو دینا شروع کردیں انشااللہ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی

 

 

وائبرنم  q جب حمل ہو شروع دن سے لے کر وضع حمل تک

 

 

اس دوا کے 5،5 قطرے دن
میں 3 بار

آدھی پیالی پانی میں ڈال کر دیں 
انشاءاللہ بحکم الٰہی
بچہ صحت مند پیدا ہو گا اور رب تعالی کے حکم سے زندگی والا ہو گا ۔

مردوں میں منی کا پتلا پن

آجکل
یہ مسلئہ بہت ذیادہ دیکھنے میں آرہا ہے ہر دوسرا مرد اس پرابلم کا شکار ہورہا ہے
اس کی کاز یہ ہے کہ ہماری روز مرہ کی خوراک آرٹیفیشل ہوتی جارہی ہے برائلر مرغ
ہائی برڈ سبزیاں سہل زندگی واک نہ کرنا کھانے کے بعد بدہضمی کا شکار ہونا برگر
پیپسی والی زندگی کھانے میں طاقتور چیزوں کا نہ کھا نا اس مرض کی ابتدا کرتا ہے
ہومیوپیتھک میڈیسن اس مرض کے لئے بہت تیر بہدف علاج ہے ایک نسخہ جو میرا دس سال سے
الحمداللہ آزمودہ ہے اگر آپ بھی اس پرابلم کا شکار ہیں توایکبار اس نسخہ کو آزما
لیں انشااللہ مایوسی نہیں ہوگی

Selenium
200
  ہرروز پانچ ڈراپس ان ہاف
کپ آف واٹر صج نہار منہ لے لیں اور رات سوتے وقت دن میں 2 بار

اشوگندھا
Ashwagnda
q
  اس میڈیسن کے دس دس قطرے
آدھی پیالی پانی میں دن میں تین بار کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لے لیں یا کھانے کے
ایک گھنٹہ بعد

 مردوںمیں جنسی خیالات کی
بھر مار ہو  جس کی وجہ سے ان کی صحت خراب
ہو رہی ہو

 یہ پرابلم بھی مردوں کا ایک ایساپرابلم ہے جس سے
کوئی بھی مرد بچ نہیں پاتا اس کے لئے ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں بہت کامیاب نسخہ
جات ہیں جن سے مرد اپنی صحت بچا سکتا ہے بلکہ ان غلط قسم کے خیالات سے بچ سکتا
ہےاس سے نہ صرف زندگی پاک ہو سکتی ہے بلکہ گناہوں سے بھی بچا جا سکتا ہے اگر آپ اس
مسلئے کا شکار ہیں تو ایکبار اس نسخہ کا یوز کر کے دیکھیں انشااللہ مایوسی نہیں
ہوگی

ہوالشافی
نسخہ :
Staphysagaria
200 
 روزانہ دن میں ایکبار اس میڈیسن کے پانچ قطرےایک
چمچ پانی میں ڈال کر صبح نہار منہ لے لیں دن میں ایکبار اور اگر آپ کی عمر  30 سال سے کم ہے اور آپ اس مسلئے کا شکار ہیں
تو یہئ میڈیسن آپ نے 30 میں لینی ہے دن میں تین بار پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں

 

 

 

 

 

 

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *