ہومیوپیتھک نسخہ جات Homeopathic Prescriptions پیشاب بار بار دن میں کئی بار آئے…جریان منی و سرعت انزال…فالج کے لئے…بانجھ پن کی شکار لیڈیز کے لئے بہت ہی کارآمد نسخہ

ہومیوپیتھک نسخہ جات

Homeopathic Prescriptions

 

 

پیشاب بار بار دن میں کئی بار آئے

ہوالشافی نسخہ:

اگر مریض کو باربار پیشاب آئے  تو ہومیوپیتھک میڈیسن  ٹراکسیکم 200 کے
پانچ قطرے صبح نہار منہ ایکبار لے لیں ایک ہفتہ میں بہتری آجائے گی

جریان منی و سرعت انزال

ہوالشافی نسخہ:

اگر آپ ان دونوں مسائل کا شکار ہیں تو ہومیوپیتھک کی ایک
ایسی میڈیسن آپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ یہ میری بارہا کی اآزمودہ ہےاگر ان مسائل
کے لئے آپ کچھ عرصہ سلینیم 200 کا یوز
باقاعدگی سےکریں توجلد ہی یہ دونوںمسائل ختم ہوسکتے ہیں اور اگر آپ نے مشت زنی کی
ہو اور اس کےبد اثرات ہونے کی وجہ سے یہ مسائل پیدا ہوگے ہیں تو سلینیم کے ساتھ
ساتھ اگنس کاسٹس کیو اور اشوگندھا کیو کے
دس دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں تین بار کھانا کھانے سے پہلے استمعال
کریں  سلینیم آپ نے رات سوتے وقت ایکبار
لینی ہے

فالج کے لئے

ہوالشافی نسخہ:

اگرکسی کو فالج ہوجائے اور پیشاب کنٹرول میں نہ ہو تو
ہومیوپیتھک میڈیسن کاسٹیکم 200 میں دینی چاہیے اس
سے پیشاب پر کنٹرول ہونے کے ساتھ ساتھ فالج کے لئے بڑی مفید میڈیسن ہے ساتھ میں رسٹاکس 200 میں یوز کریں دس دن میں بہترین رزلٹ آئیں
گےاس کا طریقہ کار یہ ہے کہ صبح نہار منہ کاسٹیکم دیں اور رات کو کھانے کے ایک
گھنٹہ بعد رسٹاکس دیں

اگر کسی مریض کو یہ خوف ہو
کہ مجھے کہیں فالج نہ ہوجائے تو ایسے مریضوں
کو  سفیلینیم  یوز کروائیں اس مریض کا یہ خوف ختم ہوجائے گا

 

 جلسی میم         200بھی فالج میں بہترین کام کرتی ہے یہ میڈیسن پٹھوں کی کمزوری
کی بہترین میڈیسن ہےفالج کے لئے اور فالج کے بعدپٹھوں کی کمزوری کےلئے مفید ہے
پٹھوں کی کمزوری جس میں لرزہ ہو ہاتھ پاوں بازو ٹانگیں اور زبان کا لرزہ ہو اس
صورت میں جلسی میم 200 کو یاد رکھیں  

 

بانجھ پن کی شکار لیڈیز کے لئے بہت ہی کارآمد
نسخہ

ہوالشافی نسخہ:

اگرمرد بالکل ٹھیک ہواور بچے نہ ہورہے ہوں تو یہ نسخہ اور
دیا گیا وظیفہ کریں انشا اللہ جلد ہی حمل ہوگا ۔۔۔۔۔۔ہومیوپیتھک نسخہ

پلسٹیلا 200 کےپانچ ڈراپس
رات سوتے وقت  ایک گھونٹ پانی میں
ڈال کر

اگلے دن ناغہ کریں
اور پھر اگلے دن ہومیوپیتھک میڈیسن
سمی سی فیوگا 200 رات کو سوتے وقت ایک گھونٹ پانی میں  پھر اگلے دن ناغہ کریں  میڈیسن کا

پھر اگلے دن پلسٹیلا کی ایک ڈوز پھر اگلے دن سمی سی فیوگا
کی پھر ناغہ اس طرح کچھ عرصہ تک یوز کریں جیسے ہی حمل ہو تو میڈیسن کو روک دیں اس
کے ساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی کرلیں الحمداللہ آج تک بہت سارے لوگوں کو بتایا اور بے
اولاد جوڑے فیض یاب بھی ہوئے

 

وظیفہ :  ایک تسبیح
روزانہ  اللہ پاک کا ایک نام  ۔۔”یا اول”  اول و آخر درود شریف نماز والا

 طاق تعداد میں پڑھ
کر    ایک گلاس پانی پر دم کرکے آدھا بیوی
پی لے اور آدھا خاوند پی لے یہ وظیفہ عورت نے کرنا ہے اورجن دنوں میں وظیفہ اور
میڈیسن کھا رہے ہوں انٹرکورس کرنا بہت ضروری ہے۔

نوجوانوں میں نامردی اور طاقت کی کمی ہو تو

ہوالشافی نسخہ:

اگرمریض جوان ہویا نوجوان ہوں اور مریض کمزوری محسوس کرتا
ہوں اور ساتھ میں طاقت کی کمی محسوس کرے اگر اس بیماری کی   وجہ مشت زنی ہو تو یہ نسخہ تیر بہدف ہے بارہا
کا آزمایا ہوا ہے

اگنس کاسٹس کیو اور ایونا سٹیواکیو    دونوں کے دس دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا
کر دن میں تین بار اگر مریض شادی شدہ ہے تو اور اگر کوئی مریض کنوارہ ہے اور
کمزوری باہ اور طاقت باہ کی کمی کا شکا رہے تو یہئ نسخہ یوز کرے لیکن دونوں میڈیسن
کے پانچ پانچ ڈراپس یوز کرنے ہیں

درد گردہ
کا ایک بہترین نسخہ

ہوالشافی نسخہ:

…….بربرس ولگیرس کیو……..ہائیڈرنجیا کیوآرٹیکا یورنس کیو

تینوں کے پانچ پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار
دیں درد گردہ بھی ختم انشا اللہ اور اگر پتھری ہوئی تو وہ بھی ختم ہوجائے گی کم از
کم بیس دن میڈیسن کھا کر الٹراساونڈ کروا لیں

سوزاک
پیشاب میں پیپ آئے اور درد ہو

ہوالشافی نسخہ:

Cannabus Staiva 30
&  Merc Cor 30

یہ دونوں میڈیسن سوزاک کے لئے بہترین نسخہ ہے دونوں میڈیسن
کے پانچ پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ڈال کر کھانے سے پہلے دن میں تین بار  ایک ہفتہ میں سوزاک ختم اگر پرانا سوزاک ہو تو
یہی میڈیسن 200 میں یوز کریں دن میں ایکبار


 

 

پیشاب بند ہوجائے تو یہ نسخہ فورا پیشاب کھول دے
گا

ہوالشافی نسخہ:

اگر کسی مریض کا پیشاب بند ہوجائے تو بظاہر تو یہ کوئی
مسلئہ نہیں لگتا لیکن جب لوگوں کو ہوتا ہے اس مرض کی تکلیف بہت ہوتی ہے اس لیے تو
پیشاب نہ آرہا ہو تو مریض کو کیتھٹر لگا دیا جاتا ہے تاکہ پیشاب آسانی سے باہر نکل
سکے پیشاب بند ہونے کی وجہ کوئی بھی ہو یہ نسخہ ایکبار ضرور ٹرائی کریں انشااللہ
مایوسی نہیں ہوگی۔

Sulphur 30  &
Champhor q

 

سلفر
تھرٹی کے پانچ سے سات قطرے ہر 4 گھنٹے بعد مریض کی زبان پر ڈائریکٹ ڈال دیں

کیمفر کیو
کے پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار مریض کو دینے ہیں

جسم میں خارش اور سوئیاں چھبنا

ہوالشافی نسخہ:

اگر کسی مریض کویہ پرابلم ہو کہ جسم پر خارش ہو اور سوئیاں
چھبتی ہوں اگر جسم تھوڑا سا بھی گرم ہوتو خارش آنے لگتی ہے اور سوئیاں چھبنے کا
احساس ہوتا ہے

تو ہومیوپیتھک میڈیسن

Sulphur
200 & Nux Vomica 200

 صبح نہار منہ روزانہ ایکبار
لیکن جیسے ہی بہتری
Sulphur 200

 رات سوتے وقت دیں  چند دن میں بہتری آجائے گی Nux
Vomica 200

ہومیوپیتھک
ڈاکٹر ظفر حمید کے قلم سے
 

یہ
نسخہ جات آزمائے ہوئے ہیں  اس ویب سائٹ ہوالشافی کو یاد رکھیں یہاں میں اور
بھی نسخہ جات شئیر کرتا رہوں گا جو میرے اور میرے دوستوں کے آزمائے ہوئے ہیں 

بہت
سارے دوستوں کا اسرار تھا کہ میں کوئی بک لکھوں جس میں اپنے تجربات کو لکھوں یہ
بلاگ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ابھی اس کو لکھ رہا ہوں پھر انشااللہ اگر زندگی نے
توفیق دی تو کتاب لکھنے کا بھی ارادہ ہے

اگر
آپ اپنی کسی بیماری کے بارے میں کوئی نسخہ پوچھنا چاہتے ہیں تو میرے واٹس ایب نمبر
پر رابطہ کرسکتے ہیں اگر فری میں پوچھنا چاہتے ہیں تو یہاں نیچے
Commentsمیں
پوچھ لیں میں انشااللہ جواب دوں گا ۔اور اگر ابھی تک آپ نے میرا یوٹیوب چینل
سبسکرائب نہیں کیا تو وہ یوٹیوب پر جا کر چینل بھی سبسکرائب کرلیں میں وہاں بھی
نسخہ جات شئیر کرتا رہتا ہوں ایک وڈیو کا  لنک
Share کر رہا ہوں 


 

Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *