چقندر پرکریں اعتبار،
|
سبزی کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن میں دو نام آتے
ہیں ایک آلو اور دوسرا پیاز۔ چقندر کا نمبر دوسری سبزیوں کے مقابلے میں کافی بعد
میں آتا ہے حالانکہ اس کی غذائی افادیت کی بناء پر اس کا استعمال کثرت سے کرنا
چاہئے ۔لیکن شاید کئی لوگ اس کی افادیت سے غافل ہیں ۔
چقندر ہماری صحت کے ساتھ خوبصورتی کا بھی ضامن
ہے اسلئے یورپ میں اس کا اچار خواتین میں بے حد مقبول ہے
Beetroot is
a guarantee of our health as well as beauty, so its pickle is very popular
among women in Europe.
*چقندر دل کا کام کرے
|
عام زبان میں یہ کہا جاتا ہے کہ جو سبزی جتنی
خوش رنگ ہو گی وہ اتنی ہی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات سے بھر پور ہو گی ۔
چقندر کا گہرا سرخ رنگ اپنے اندر غذائی جز (کینن
) رکھتا ہے جو ایک بھر پور اینٹی آکسیڈنٹ ہے ۔ جو خراب کولیسٹرول کو بننے سے روکتا
ہے
In common parlance it is said that
it will be as colorful as a vegetable, It will be full of the same antioxidant
properties. The dark red color of
beetroot contains nutrients (canon), Which is a complete antioxidant. Which
prevents bad cholesterol.
*چقندر دل کا کام کرے
|
چقندر میں موجود نائٹریٹ دل کی شریانوں کو
پھولنے اور سکڑنے سے روکتا ہے اور خون میں آکسیجن کی مقدار کو بڑھاتا ہے ،
The nitrate in beetroot prevents the arteries of the
heart from
dilating and constricting and increases the amount of oxygen in the blood.
چقندر میں پوٹاشیم کی مقدار بھی پائی جاتی ہے جو
دل کی شریانوں میں خون کو روان رکھتا ہےِ خون کو جمنے سے روکتا ہے
Beetroot
also contains potassium which keeps blood flowing in the arteries of the heart
and prevents blood from clotting.
یعنی اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر چقندر کھاتے ہیں
تو بھول جائیں کہ آپ کو کبھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے
That is, if you eat beets on a daily basis, forget that you may
have a heart attack
*چقندر دماغ کو بنائے تیز*
Beetroot makes the Brain Faster
آج کل نہ صرف بوڑھے بلکہ نوجوانوں کو بھی یاد
داشت کی کمزوری ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ مستقل ذہنی تناؤ ،نیند پوری نہ ہونا اور
ماحولیاتی آلودگی ہیں
Nowadays, not only the old but also
the young are getting memory impairment, This is due to constant stress, lack
of sleep and environmental pollution. You may have heard that eating almonds
makes the brain faster, Yes, but you
will be surprised to know that eating beetroot makes the brain faster. Eating a
piece of beetroot daily speeds up the flow of clean blood to the brain. This
reduces amnesia.
آپ نے یہ تو سنا ہو گا کہ بادام کھانے سے دماغ
تیز ہوتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ چقندر کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے
روزانہ پاؤ ٹکڑا چقندر کھانے سے دماغ تک صاف خون کی رسائی تیز اور مستقل ہوتی ہے
جس سے بھولنے کی بیماری میں کمی آتی ہے ۔
*چقندر کا رس ہے انرجی
ڈرنک*
Beetroot Juice is an Energy Drink
آج کل انرجی ڈرنک کے نام پر طرح طرح کے شربت
دستیاب ہیں جو فوری توانائی تو بحال نہیں کرتے البتہ ذیابطیس ہونے کا راستہ ضرور
بحال کر دیتے ہیں ،
There are a variety of syrups
available today called energy drinks that do not restore instant energy but do
restore diabetes.
ماہرین کا کہنا ہے کہ ۲۵۰ ملی گرام چقندر کا رس
پینے سے جسمانی کارکردگی بہتر طور پر انجام دی جا سکتی ہے اسی لئے کئی فزیکل ٹرینر
ورزش سے پہلے چقندر کا رس پینا تجویز کرتے ہیں ۔
*چقندر میں ہے کینسر کا
علاج*
* Beetroot Cancer Cure *
کولن اور جگر کے کینسر میں چقندر کا رس برسوں سے
استعمال کیا جا رہا ہے ۔ جگر کے سرطان میں روزانہ ایک گلاس چقندر کا رس پینے سے
سرطان کے جراثیم کمزور اور جگر کے افعال درست ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس لئے چقندر
کو جگر کا بہترین دوست بھی کہا جاتا ہے
Beetroot juice has been used for
years in colon and liver cancer. In liver cancer, drinking a glass of beetroot
juice daily weakens the cancer germs and improves liver function. That is why
beetroot is also called the best friend of the liver.