آج کی اس پوسٹ میں بھی آپ سے ہومیوپیتھک کے نسخہ جات شیئر
کرنے ہیں یہ وہ نسخہ جات ہیں جو مجرب بھی ہیں اور آزمودہ بھی ہیں
بارہا مختلف
کلینک میں یوز کروائے گے ہیں اور رزلٹ اوینٹیڈ ہیں
بالوں کا گرنا Hair Falling and Hair related Problems |
|
Acid Phos 30 main |
اگر مردوں کے بال گرتے ہوں تو |
Sepia 30 Treeka |
اگر عورتوں کے بال گرتے ہوں تو |
ان دونوں |
اعصابی کمزوری Weakness/ Muscles Pain / Low
|
|
ہوالشافی Alfalfa q Avena Staiva q Dono ko equal yahni Din mian 3 baar |
اعصابی کمزوری کا یہ نسخہ میرے کلینک کا مجرب نسخہ ہے یہ نسخہ نہ صرف اعصابی کمزوری ختم کرتا ہے میں اس کو کمر درد میں بھی یوز لیڈیز میں اگر کمردرد ہو اور ساتھ لو بلڈ پریشر کے مریض کو بھی یوز کروایا جا سکتاہے مسلز پین گھٹنوں کے درد حتی کہ عرق |
Insomnia بے خوابی |
|
Passiflora q Rat ko Soty waqt |
اگرمریض کو ۔۔۔۔رات کو نیند نہیں
اکثر شوگر کے مریضوں کو رات کو نیند نہیں آتی ہے ان کو بھی میں اپنے کلینک |
Brain Weakness دماغ کمزور |
|
Kali Phos 6x Calc Phos 6x Dono Shwabe Main apny Patients |
مریض اگر کسی بھی ایج کا ہو دماغ کمزوری کی شکایت کرے تو یہ نسخہ یوز اگر کوئی سٹوڈنٹ دماغ کمزوری کی شکایت کرے یا ماں باپ یہ شکایت کریں کہ ان انشااللہ بچے میں خود اعتمادی بھی آئے گئ اورذہین بھی ہو گا |
Headache سردرد |
|
Usnea Barbara اوسنیا برباٹا q Homeopathic Store |
سردرد کا کوئی بھی مریض آئے تو یہ |
تو یہ اوپر Sangunaria 30 بھی یوز |
اگر سر درد دائیں طرف ذیادہ ہو اور دن کے ساتھ ساتھ گھٹے یا بڑھے |
دن میں تین بار پانچ قطرے آدھی پیالی پانی میں Spigelia 30 اگر بائیں |
سردرد اگر بائیں طرف ہو اور سورج کے ساتھ ساتھ بڑھے یا گھٹے |
Lices in Head سر میں جوئیں ہونا |
|
Sabadilla q – 20 Drops Sath main Vinca |
اکثر سکول جانے والے بچوں کےوالدین اس مسلئے سے پریشان نظر آتے ہیں اور بہت Side effects نہیں ہیں جبکہ بازارمیں جو انٹی لائس شیمپو دستیاب ہیں ان کے سائیڈ ایفکیٹ |
آخری التجایہ تمام نسخہ جات الحمداللہ آزمائے ہوئے ہیں جب آپ ان نسخہ جات سے فائیدہ |
آپ میرے تمام نسخہ جات جاننے کے لئے یوٹیوب پر میرا چینل ڈاکٹر ظفر حمید ملک ہیلتھ کیئر سبسکرائب https://www.youtube.com/c/Drzhmalik/videos یا فیس بک پر https://www.facebook.com/Online-Healthcare-156139905086796/ اگرآپ مجھ سے آن لائن مجھ سے مشورہ کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ
Online Consultancy fees: Only 500 Rupees (in Pakistan)
Homeopathic Dr Zafar Hameed Malik |