﷽
High Blood Pressure
ہماری آج کی پوسٹ میں ہائی بلڈپریش پر بات ہوگئ میڈیسن اور
ہربل علاج اور غذائی علاج پر بات کریں گےوہ نسخہ جات جو مجرب اور آزمودہ ہیں آپ سے
شئیر کریں گے اگر آپ بلڈپریشر کے مریض ہیں تو ان نسخہ جات سے مستفید ہوسکتے ہیں
خون کے بہاو کے دوران نالیوں کی دیواروں پر پڑنے والا دباو ہائی
بلڈپریشر کہلاتا ہے
ایک بڑی وجہ معدے کی خرابی بھی ہے ۔۔۔ جس سےمعدے میں تبخیر بنتی ہے اور تبخیر سے پھر گیس
پیدا ہوتی ہے جس سے گیس کا دباؤ خونکی شریانوں میں بڑھ جاتا ہے جس سے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے
ہربل نسخہ جات
چھوٹی چندن ۵ تولہ۔۔۔۔صندل سفید ۲ تولہ کشنیز خشک ۲ تولہ۔۔۔۔تخم الائچی سبز ۲ تولہ گلاب کے پھول کی پتیاں ۵ تولہ سوکھی ہوئی لینی ہیں سفوف بنا لینا ہے یعنی ان کو گرائنڈ |
ہائی بلڈپریشر |
انار دانہ اور براون شکر ہموزن لیکر پیس لیں پھر تھوڑا سا |
ہائی بلڈپریشر کے لئے ٹافی کا نسخہ |
|
|
غذائی نسخہ جات
ہائی بلڈپریشر کا آسان اور گھریلو علاج ان لوگوں کے لئے جن
کا بلڈپریشر ہائ رہتا ہے گھر میں اس نسخے کو آپ یوز کرکے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول
کر سکتے ہیں
دوائیوں کے ساتھ ساتھ یہ گھریلو ٹوٹکہ بھی
استعمال کریں تو انشاء اللہ بہت جلد ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
دوائیاں معالج کے مشورے کے بعد چھوڑ بھی سکتی ہیں۔
ہوالشافی نسخہ:
روزانہ رات سونے سے پہلے ایک چائے کا چمچ پسا ہوا
زیرہ سادے پانی کیساتھ پھانک لیا کریں۔ انشاء اللہ چند دنوں کے مسلسل استعمال
سےہائی بلڈ پریشر نارمل ہو جائے گا
ہوالشافی نسخہ:
لہسن دیسی دو یا
تین تریاں اور آدھا لیموں نیم گرم ایک گلاس پانی میں ڈال کر نہار منہ صبح روٹین سے لیں انشااللہ متواتر یوز کرنے سے بی
پی ہائی نہیں ہوگا۔
ہوالشافی نسخہ:
ہر کھانے کے ساتھ ادرک کا ایک ٹکڑا ضرور کھائیں
اس سے بھی بی پی کنٹرول ہوتا ہے
HIGH BLOOD PRESSURE NUSKHA
Parte raha Karienپڑھتے رہا
کریں ۔۔۔
ur raat ko kari patta کڑی پتہ .ke 3 se 4 patte پتے (Leafs) pani aik cup main daal kar subah niyar
munh pani p le aur patte b chaba kar ka le.. aur pir aisi tara raat ke liye b
bigo ke rak de rooz ka mamol bana de insha Allah kisi medicine ki zarorat nai
rahe gi
ایک اور بڑا زبردست نسخہ ہے اس کو یوز کرکے
دیکھیں بہت لوگوں نے یوز کیا ہے
تربوز کے تازہ
بیج روزانہ صبح کو تین تولہ کھائیں۔
ہومیوپیتھک نسخہ جات
ہائی بلڈپریشر کے لئے میرے کلینک کا آزمودہ نسخہ
جس کو میں دس سال سے اپنے
مریضوں کو یوز کروا رہا ہوں اور الحمداللہ
مریض کا دوا پر اعتماد اور شفا منجانب اللہ اس نسخہ سے اب تک سینکڑوں لوگ مستفید
ہوچکے ہیں
Glonine 30 + Passiflora 30 + Creatagus 30
تینوں کا ملا کر ایک کم
بی نیشن بنا کر رکھ لیں بلڈ پریشر کا مریض پانچ قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں
تین بار یوز کریں انشااللہ بلڈپریشر بڑھے گا بھی نہیں اور مکمل صحت یابی بھی ہوگی
Head remedy;with nervousness(during pregnancy use with سر کا علاج؛ حمل کے دوران احتیاط سے استعمال
|
Rauwolfia s.Q دن میں تین بار دس قطرے آدھا کپ پانی میں |
With depression;suicidal tendency;cardiac symptoms ڈپریشن کے ساتھ؛ خودکشی کا رجحان؛ دل کی علامات ڈپریشن کے ساتھ؛ خودکشی
|
Aurum met.200 or دن میں ایک بار |
With arteriosclerosis and senile paresis
|
Aurum iod.30 |
In old age;old bachelors and old maids بڑھاپے میں؛
|
Conium mac.200 or 1M |
Palpitations in slight exertion;dyspnoea,insomnia and complaints ہلکی سی مشقت میں دھڑکن؛ ڈیسپنیا، بے خوابی اور معدے کی شکایات
|
Crataegus ox.Q or 30 دن میں تین بار دس قطرے آدھا کپ پانی میں |
یہ دوا بلند فشار خون ہائی بلڈ پریشر میں وریدوں کے تناؤ کو کم کرتی ہے اس مقصد کے لئے مدرٹنکچر استعمال کروائیں
|
ھومیوپیتھک دوا ایلیم ( GarLic) |
لیکسس lachesis 1M
|
ہائی بلڈ پریشر کی سردار دوا |
اگر بلڈپریشر کسی بری خبر ون ایم کی صرف ایک ڈوز بی پی کو نارمل کردیتی
|
ہائی بلڈ پریشر |
گلونائین Glonine 30 بہت |
جب کسی کی مخالفت کرنے کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی
|
بریٹا میور Bryta Mur 200 |
عمررسیدہ لوگوں میں جب ہائی بلڈ پریشر کی وجہ
|